الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال کے زیر اہتمام 490 واں فری آئی کیمپ
لاہور (پ ر) الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال مغلپورہ کے سیکرٹری اطلاعات کیمپ انچارج اکرام اللہ خان کاکڑ کے مطابق ہسپتال ہذا کے زیر اہتمام 490 واں ایک روزہ آئی کیمپ بمقام گائوں کاہنہ نو ضلع لاہور میں بتاریخ 5 دسمبر اتوار صبح نو بجے سے دو بجے تک لگایا جائیگا جن میں تمام ٹیسٹ ادویات عینکیں اور مستحق افراد کے لینز کے ساتھ فری آپریشن بھی ہونگے۔