نوائے وقت شعبہ اشتہارات راولپنڈی بیورو کے سینئر کارکن عبدالمجید کی اہلیہ انتقال کرگئیں
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)نوائے وقت شعبہ اشتہارات راولپنڈی بیورو کے سینئر کارکن عبدالمجید کی اہلیہ اور اے ایم طیب کی والدہ محترمہ جمعہ کے روز انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ14 دسمبر بروز ہفتہ دن گیارہ بجے کورال چوک اسلام آباد میں ادا کی جائے گی ۔