وزیر خزانہ اسد عمر 2روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے۔ وزیر خزانہ اسد عمر دوحہ فورم میں شرکت کریں گے۔ وزیر خزانہ اسد عمر قطر کی قیادت سے بھی ملاقات کریں گے.تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر 2روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے ہیں جہاں وہ دوحہ فورم میں شرکت کریں گے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024