جیل حکام نے شہبازشریف کو اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت دے دی شہبازشریف کی اہلخانہ سے ملاقات ہفتہ کو منسٹر انکلیو میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے اہلخانہ کی جانب سے جیل حکام سے ملاقات کی درخواست کی گئی تھی جسے منظور کرلیا گیا ہے۔ جیل حکام کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد شہبازشریف کی اہلخانہ سے ملاقات ہفتہ کی دوپہر ہوگی۔ شہبازشریف کی ان کے اہلخانہ سے ملاقات منسٹر انکلیو میں کرائی جائے گی۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024