کرکٹراکمل برادران کی والدہ انتقال کرگئیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق کرکٹراکمل برادران کی والدہ انتقال کرگئیں۔کرکٹر عمر اکمل، کامران اکمل اور عدنان اکمل کی والدہ لاہور میں انتقال کرگئیں ۔ اکمل برادران کی والدہ کچھ عرصے سے علیل تھیں، جو آج خالق حقیقی سے جاملیں، والدہ کی انتقال کی خبر اکمل برادران کو دے دی گئی ہے، جس کے باعث تینوں بھائی ملتان میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کو ادھورا چھوڑ کر لاہور روانہ ہوگئے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024