وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے.جہاں انہوں نے شیلٹر ہوم کا افتتاح بھی کردیا ہے.تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے پشاور میں شیلٹر ہوم کا افتتاح کردیا ہے۔ یہ شیلٹر ہومز خیبرپختونخواحکومت نے اپنے سوروزہ پروگرام کے تحت قائم کئے ہیں، شیلٹرہومز میں چارسوتیس افراد کے لئے رہائش مہیاہوگی جہاں انہیں کھانا بھی فراہم کیاجائیگا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024