وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے۔ غریب اور نادار مزدوروں کے لئے پناہ گاہ کا افتتاح کریں گے۔وزیر اعظم گورنرخیبر پختونخوا اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات اورصوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024