پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بونیر ، سوات ،دیر ، صوابی، بٹگرام ،مالاکنڈ اور مانسہرہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت5.3 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کی گہرائی 113 کلو میٹر تھی اور مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے اور خوف و ہراس پھیل گیا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024