وزیراعظم عمران خان توقع ہے کہ آج پشاور میں شیلٹرہومزکاافتتاح کریں گے۔یہ شیلٹر ہومز خیبرپختونخواحکومت نے اپنے سوروزہ پروگرام کے تحت قائم کئے ہیں۔شیلٹرہومز میں چارسوتیس افراد کے لئے رہائش مہیاہوگی ۔جہاں انہیں کھانا بھی فراہم کیاجائیگا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024