نہم اور دہم کے سنگل فیس کیساتھ داخلے بھجوانے کیلئے آخری تاریخ میں دس دن کی توسیع
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے کلاس نہم اور دہم کے سنگل فیس کے ساتھ داخلے بھجوانے کیلئے آخری تاریخ میں دس دن کی توسیع کردی جس کے بعد داخلے بھجوانے کی آخری تاریخ14 دسمبر سے بڑہا کر24 دسمبر کر دی گئی ہے ۔