22 ویں سینئر مینجمنٹ کورس، نمز پشاور کے شرکاء کا ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور کا دورہ
لاہور (سٹاف رپورٹر) بائیسوں سینئر مینجنمنٹ کورس نمز پشاور کے شرکاء نے ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس لاہور کا دورہ کیا ایڈیشنل جنرل منیجر ٹریفک عبدالحمید رازی کی سربراہی میں ریلوے افسران کی ٹیم کی طرف سے ڈاکٹر احسن طاہر بخاری چیف ٹریفک منیجر ڈرائی پورٹس نے بریفنگ دی ۔ شرکاء نے پاکستان ریلوے کی اس موقع پر ایڈیشنل جنرل منیجر ٹریفک عبدالحمید رازی نے کہا کہ ریلوے کے فرسٹ سیکٹر میں 2016-17ء میں رکیارڈ 12.3 ملین آمدنی ہوئی اور پسنجر سیکٹر میں 21.3 بلین کمائے گئے۔