Waqt News
Friday | May 20, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • راجہ ریاض بطور اپوزیشن لیڈر منظور،نوٹیفیکیشن جاری
  • وزیر اعظم کا سولر انرجی پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس فوری واپس لینے کا اعلان
  • وزیر اعظم کی سی پیک میں ترکی کو شامل کرنے کی تجویز
  • پنجاب اسمبلی سے ڈی سیٹ ہونے والے دس اراکین آزاد نشست پر جیتے تھے
  • مقتدر ادارے سے لاڈلے کی طرح ہمیں تعاون ملتا تو پاکستان راکٹ کی طرح اوپر جاتا۔ وزیراعظم

پاکستان کو سیکولر بنانے کی سازشو ں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے الیکشن میں میدان خالی نہیں چھوڑیں گے جماعت اہلسنّت

Dec 14, 2016 2:17 AM, December 14, 2016
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

کراچی( اسٹا ف رپو رٹر)جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیر ممتاز عالم دین علامہ سید شاہ عبد الحق قادری نے کہا ہے کہ عید میلاد النبیﷺ تمام انسانوں اور جہانوں کے لئے برکتوں ، رحمتوں ،عظمتوں اور سعادتوں کا باعث ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور دنیا بھر کے تمام مسائل کا حل سیرت رسول اکرم ﷺاور نظام اسلام میں موجود ہے ۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان میںغیر اسلامی ،غیرآئینی اور غیر اخلاقی قوانین کی منظوری اہلیان وطن کے لئے لمحہ فکریہ ہے ۔ قانون ساز اداروں میںمکمل اتفاق رائے سے منظور ہونے والے قانون تحفظ ناموس رسالت 295/Cمیں ردوبدل اور اسے غیر موثر بنانے کی سازشیں کی جارہی ہیں۔ مغرب کی ایما پر نصاب تعلیم میں اسلامی تعلیمات و تشخص کو مٹانے کےلئے ناپاک جسارت کی جارہی ہے۔ سندھ اسمبلی سے پروٹیکشن آف منارٹی بل کی منظوری اللہ کے عذاب کو دعوت دینا ہے ،جس میں اٹھارہ سال سے کم عمرافراد کے قبول اسلام پر پابندی عائد کردی گئی ۔دنیا کے کسی ترقی یافتہ ملک میں بھی تبدیلی مذہب کے لئے ایسی کوئی پابندی آج تک نہیں لگائی گئی ۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوام اہلسنّت اور سچے پاکستانی وطن عزیز کو لادین اور سیکولر اسٹیٹ بنانے کی ہر مذموم کوشش کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو طاغوتی طاقتوںسے نہیں اللہ سے ڈرنے والے حکمرانوں کی ضرورت ہے ۔ ہماری پارلیمنٹ ایسے لوگوں سے بھری پڑی ہیں جو قوم کے مسائل میں کمی کے بجائے مزید اضافہ کر رہے ہیں ۔ عوام اہلسنّت آ ئندہ الیکشن میں اپنے سیا سی شعور کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے مسائل کے حل کےلئے سنی نمائندوں کو پارلیمنٹ میں پہنچائیں۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ 2018 کے الیکشن میں اکابرین اہلسنّت اس میدان کو خالی نہیں چھوڑیں گے ۔ عنقریب اسی نشتر پارک میں عالمی صوفی کانفرنس کا انعقاد کریں گے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے کراچی، نشتر پارک میں منعقدہ جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے زیر اہتمام عید میلاد النبی کے فقید المثال جلسہ عام سے خطاب میں کیا ۔ تلاوت قر آن پاک کے بعد نعت رسو ل مقبو لﷺ پیش کی گئی۔جلسے میں متعدد قرار دادوں کو منظور کیا گیا ۔ جلسئہ کے اختتام پر علا مہ سےد شا ہ عبد الحق قادری نے عالم اسلام ، پاکستان،شہدائے عید میلادالنبی کے لئے خصو صی دعا فر ما ئی اور با ر گا ہ رسا لت مآب مےں صلو ة و سلام پےش کیا گےا۔ نظام مصطفی پارٹی کے سربراہحاجی محمد حنیف طیب نے کہاکہ یہود ونصاری ہوں ےا طالبا ن ،القائد ہ اور داعش جیسے خارجی ٹولے ہوں۔یہ سب اسلام اور مسلما نوں کو صفحہ¿ ہستی سے مٹانے کے لئے سر گرم عمل ہیں۔آج مظلو م مسلمان ،بے حمیت مسلم حکمر انو ں کی مصلحت،ضر ورےات ،مفا دات ،خواہشا ت کی بھینٹ چڑھ رہا ہے ۔جہاد کے نام پر فساد پھیلانے والے سفا ک خارجی دہشت گر دوں نے پاکستان اوراسلامی ملکو ںمیں دہشت گر دی کا با زار گر م کر رکھا ہے۔ حکومت قیام پاکستان کے مخالفین اور پاکستان کے ازلی دشمنوں کو پہچانے ۔ علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی نے کہا کہ مادہ پرستی کے دور میں بھی مسلمانوں میں پایا جانے والا مذہبی ذوق وشوق محافل میلاد ﷺہی کی برکتوں میںسے ہے ۔ میلاد کی محا فل عظیم البر کت ہیںتاقےا م قےا مت تک جا ری رہے گی۔مسلمانوں کے سینوں سے محبت رسول کے جذبوں عقیدتوں کو نکالنے کیلئے کفریہ طاقتیں اور ان کے ایجنٹ تمام تر حربوں اور سازشوں کا استعمال کررہے ہیں لیکن دنیا کی کوئی طاقت جذبہ عشق مصطفی کو مومن کے دل سے نہیں نکال سکتی ہے ۔ جما عت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی نائب ناظم ڈاکٹر حمزہ مصطفائی نے کہا کہ حقوق اہلسنّت کے حصول کے لئے تمام تنظیمات کو مشترکہ جدوجہد کرنی ہوگی ۔ پاکستان تاریخ کے انتہائی نازک ترین دور سے گزر رہا ہے ،بز دل حکمر انو ں نے پا کستا ن کو تبا ہی کے دہا نے پر کھڑا کر دےا ہے۔ضر ورت اس بات کی ہے کہ عصبیت،لسا نیت ،فر قہ وارےت،قو میت کے نام پر تقسیم کرنے والے سیاسی لٹیروں کا مقابلہ کرتے ہوئے تمام تنظیمات اہلسنّت کو لبیک یارسول اللہ کے نعرے کو بنیاد بنا کر بھر پور اتحا د کا مظا ہرہ کرتے ہوئے سیاسی میدان میں اترنا ہو گا۔ سنی تحریک کے بلال سلیم قادری نے کہا کہ ملکی قیادت اہلسنّت کو جا ئز حقوق دے ،علما ئے اہلسنّت کی تصانیف کو بھی نصاب تعلیم کا حصہ بنایاجا ئے ۔ قومی سطح پرحساس معاملات کی بریفنگ میں امن پسند اور محب وطن علماءو مشائخ کو نظر انداز کرناانتہائی غیر سنجیدہ عمل ہے۔جب تک محب وطن ، امن پسند علماءو مشائخ کا استحصال کیا جاتا رہے گا پاکستان دشمن فائدہ اٹھاتے رہیں گے۔انہو ں نے کہا کہ دہشت گر دو ں سے بر سر پیکا ر افو اج پا کستا ن وطن اور قو م کی سلا متی اور حفا ظت کی خاطر شہید ہو رہے ہےں۔ رہنماﺅں نے چکوال میں میلاد النبی کے جلوس پر قادیانیوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت قادیانی دہشت گردوں کو نشان عبرت بناتے ہوئے جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو انصاف فراہم کرے، اہلسنّت کی مسجد پر قادیانی گروہ کے قبضہ ختم کرایا جائے۔انہوں نے کہا کہ ہم میلا د والے ہےں فسا د والے نہیں ہےں ہم درود کے خشبو سے بارود کی بُو ختم کریں گے ۔ فساد پھیلانے والوں کا اسلام سے کو ئی تعلق نہیں ہے۔جلسہ میں علامہ ابرار احمد رحمانی، پاکستان سنی موومنٹ کے صاحبزادہ شاہ سراج الحق قادری،تحریک لبیک یا رسول اللہ کے مفتی غوث بغدادی، علامہ زمان علی جعفری، قاضی نو ر الاسلام شمس، المصطفیٰ ویلفیئر کے احمد رضاطیب ، انجمن نوجوانان اسلام کے سلیم عطاری ،انجمن طلبہ اسلام کے حسان امینی،پاکستان فلاح پارٹی کے جنید منشی ،تحریک عوام اہلسنّت عا طف بلو اور جما عت اہلسنّت کے علامہ اکرام سعیدی، صوفی محمد حسین لاکھانی،مولانا خلیل الرحمان چشتی ،مولانا رئیس قادر ی ،مو لا نا ناصر خا ن قادری،مولانا کامران قادری،مولانا اشرف گورمانی،مو لانا محمد الطا ف قادری نے قرار دادےں پیش کیں ۔ ڈاکٹر عبد الر حیم ، عبد الحفیظ معارفی ،منا ف الانہ،مفتی غلام مرتضی مہروی،مولانا ریاض الدین قادری ،جاوید قادری،غفران احمد ،مولانا عاشق سعیدی،مولانا الطاف امجدی،محفوظ قادری رانا شفیع کے علاوہ دیگر قائدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے نشتر پارک میں جلسہ میلاد النبی ﷺمیں منظور کی جانے والی قرار دادوں میں کہا گیا ہے یہ اجتما ع پا کستان کی حفا ظت اور دہشت گر دوں کے خلاف آپر ےشن ضر ب عضب کی بھر پو ر حما ےت کر تا ہے اور وطن عزیز کی خاطر جان قربان کرنے والے فوجی جوانوں کوخراج تحسین پیش کرتاہے۔تو ہین رسالت کی سزا قتل صرف آئین پاکستان کی تجویز نہیں بلکہ یہ کتاب و سنت کا سپریم لا ءہے۔ حکومت،ادارے،سیاسی قوتوںسمیت کسی کو یہ اختیار نہیںکہ وہ اسلامی سزاو¿ں اورقانون تحفظ ناموس رسالت یعنی آئین کی دفعہ295/C کے قانون کے خلاف کوئی اقدام کرے ۔ل عدالتوں سے سزایافتہ توہین رسالت کے مجرمین کو فی الفور سزائے موت دی جائے۔ مز ارات بز رگا ن دین اوران سے متصل مساجد کے انتظام کےلئے اےک علیحد ہ ”سنی اوقاف “قائم کر نے کا اعلا ن کر ے ۔یہ پر امن اجتماع حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتا ہے کالعدم تنظیموں کے نئے نام سے دوبارہ کام کرنے سے روکا جائے اور قانون کے نفاذ کو یقینی بنایا جا ئے ۔یہ اجتماع عاشق رسول ملک ممتازحسین قادری رحمة ُاﷲعلیہ کو بھی خراج تحسین پیش کر تا ہے اور حکومت سے یہ مطالبہ کرتاہے کہ سلمان تاثیر کے قتل سے ممتازقادری کی شہادت تک سارے فتنہ کی بنیادملعونہ آسیہ کو فی الفورپھانسی دی جائے۔ آج کا یہ اجتماع حکومت پاکستان اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان سے یہ مطالبہ کرتاہے کہ عید میلادالنبی ﷺکی محافل جی ایچ کیو،ایئرفورس اور نیوی کے ہیڈکوارٹرزپربھی منعقد کی جائے اور نعرہ تکبیر کے ساتھ نعرہ رسالت یارسول اﷲاور نعرہ حیدری یاعلی کوافواج کے قومی نعروں میں شامل کیاجائے۔سندھ اسمبلی سے منظور کرمنل لاءپروٹیکشن آف منارٹی بل کی مذمت کرتا ہے۔یہ بل اسلام کی ترویج و اشاعت روکنے کے مترادف ہے ۔ اقلیتی بل میں اسلام قبول کرنے والوں پر جو پابندی لگائی ہے وہ امریکہ اور بھارت میں بھی نہیںہے جو کام بھارت میں مودی نہ کر سکا وہ کام مسلمان کہلانے والے اراکین سندھ اسمبلی نے کر دکھایا ۔ ہم حکومت سندھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ غیر شرعی فیصلوں سے گریز کرے اور مذکورہ بل فوری واپس لے ۔قائد اعظم یو نی ورسٹی اسلام آباد میں قائم نیشنل سینٹر آف فزکس، پاکستان کے نامور سپوت اور ایٹمی پروگرام میں شاندار خدمات سر انجام دینے والے عظیم فزکس سائنسدان ڈاکٹر ریاض الدین کے نام سے منسوب تھا مگر اب حکومت وقت نے نیشنل سینٹر آف فزکس کومغربی آقاﺅںکی ایما پر قادیانی سائنسدان ڈاکٹر عبد السلام کے نام منسوب کر دیا۔ حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ فی الفور اس فیصلے کو واپس لیا جائے ۔ ان کے مذاہب شراب پینے کی کوئی اجازت نہیں ہے مگر اس کے باوجود عیاش فطرت افراد نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر کے اس عدالتی حکم پر عمل درآمد کو رکوا دیا واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں شراب خانے کھولنے کے کوئی احکامات جا ری نہیں کیے بلکہ معزز عدا لت اپنے حکم نامے میں صرف یہ اجتماع مطالبہ کرتا ہے کہ فی الفورکھولے گئے شراب خا نوں کو بند کیا جائے ۔ کشمیریوں سے انصاف کر تے ہو ئے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق انہیں فوری حق خود ارادیت دیا جائے ۔

حمزہ شہباز کے حلف کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے منظور

جماعت اہلسنت

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سپریم کورٹ کا فیصلہ اور ’’ تخت لاہور‘‘ 

    May 19, 2022
  • گندم کا اُمڈتا ہوا بحران 

    May 20, 2022
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
  • سری لنکا، بنگلہ دیش کے بعد پاکستان؟؟؟؟

    May 19, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • راجہ ریاض بطور اپوزیشن لیڈر منظور،نوٹیفیکیشن جاری

    May 20, 2022 | 19:05
  • وزیر اعظم کا سولر انرجی پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس فوری واپس ...

    May 20, 2022 | 18:54
  • وزیر اعظم کی سی پیک میں ترکی کو شامل کرنے کی تجویز

    May 20, 2022 | 18:40
  • پنجاب اسمبلی سے ڈی سیٹ ہونے والے دس اراکین آزاد نشست پر ...

    May 20, 2022 | 18:33
  • مقتدر ادارے سے لاڈلے کی طرح ہمیں تعاون ملتا تو پاکستان راکٹ ...

    May 20, 2022 | 18:21
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • خاموشی کی بھی ایک زبان ہوتی ہے!!!!!

    May 20, 2022
  • اب تو…لے کے رہیں گے آزادی 

    May 20, 2022
  • پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    May 20, 2022
  • گندم کا اُمڈتا ہوا بحران 

    May 20, 2022
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
  • 1

    ایک اور منی بجٹ؟ عوام پر مزید معاشی بوجھ نہ ڈالا جائے 

  • 2

    بابری مسجد کے بعد اب شاہی عید گاہ  بھی بھارتی جنونیت کا شکار 

  • 3

    صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے اور اس کے اثرات

  • 4

    بلاول بھٹو کا دورۂ امریکہ  تعلقات میں بہتری کا غماز 

  • 5

    حکومتی اتحادیوں کی جانب سے فوری فیصلوں کی ضرورت

  • 1

    جمعۃ المبارک ،    18 شوال 1443ھ‘ 20  مئی 2022ء 

  • 2

    جمعرات ، 17 شوال 1443ھ‘ 19 مئی 2022ء

  • 3

    بدھ ، 16 شوال 1443ھ‘ 18 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • وعدۂ علی ہجویری ؒیونیورسٹی لندن میں بھی فراموش

    May 20, 2022
  • ’’دامن کو آج ان کے حریصانہ کھینچئے‘‘

    May 20, 2022
  • سابقہ حکومت، ایک متفقہ بیانیہ

    May 20, 2022
  • وفاقی شرعی عدالت کا سود کے خلاف تاریخی فیصلہ!

    May 20, 2022
  • گھبرانے والی کوئی بات نہیں

    May 20, 2022
  •  مجھے کچھ عرض کرنا ہے!

    May 20, 2022
  • وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ

    May 20, 2022
  •  آرٹیکل موجودہ گرمی کی لہر اور حکومتی اقدامات  

    May 20, 2022
  • کرسی رے کرسی !!! 

    May 20, 2022
  • پاکستان کو معاشی تباہی سے بچانا ہوگا

    May 20, 2022
  • 1

    فریش پی ایچ ڈی نوجوانوں کیلئے شروع کردہ پروگرام ناکام

  • 2

    دہشت گردی میں بھارتی ’’را‘‘ ملوث 

  • 3

     پہلا لیکچر

  • 4

    اتفاق

  • 5

    مفاد پرست سیاستدان

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دین آسان ہے!

  • 2

    حکمت

  • 3

    برکاتِ ایمان

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط 

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    قیام پاکستان

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد 

  • 1

    بانگ درا

  • 2

    اقتباس

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    ازخطبات اقبال

  • 5

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group