گہرائیوں میں انقلاب Dec 14, 2012 5:54 AM, December 14, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ زندگی اپنے حوالی میں کسی قسم کا انقلاب پیدا نہیں کرسکتی جب تک پہلے اسکی اندرونی گہرائیوں میں انقلاب نہ ہو اور کوئی نئی دنیا خارجی وجود اختیار نہیں کرسکتی جب تک کہ اسکا وجود پہلے انسانوں کے خمیر میں متشکل نہ ہو۔(دیباچہ مشرق) شیئر کریں: Share Tweet Google+