مہریہ ٹا ئون اٹک کی جانب سے آج جشن آزا دی کی تقریب کا نعقاد کیا جائیگا
اٹک ( نامہ نگا ر) مہریہ ٹا ئون ن پرا ئیوٹ لمیٹڈ اٹک کی جانب سے آج 14 اگست 2022 کو جشن آزا دی کے نسبت سے یو م پاکستان ایو نٹ کا انعقاد کیاجائے گا پرچم کشائی ، کیک کٹنگ ، پریڈ ، شجر کا ری ، ضلعی سطح پر سکولز و کالجز کے بچو ں کے مابین میرتھن ریس ، تقریری مقابلے ، سٹالز سرگرمیا ںجس میں فیس پینٹ ، نیشنل سونگ مقا بلہ ، ٹیٹو ز وغیرہ شامل ہیں کے علا وہ کراٹے شواور بہت سی صحت افزا ئی سرگرمیو ں کا انعقا د کیا جا رہا ہے ۔ تقریب کا آغاز صبح 8 بجے مہریہ مال اینڈ ریزیڈنسیہ میں اللہ کے با برکت نام تلا وت قرآن پا ک سے شروع کیا جائے گا ۔جس کے بعد نعت رسول مقبول پڑھی جائے گی ۔ بعد ازا ں قومی ترانہ کے بعد تقریب میں مہریہ ٹا ئو ن کے جانباز اور نڈر سپا ہی پریڈ کر کے عوام سے خو ب دا د وصول کریں گے ۔ ساڑھے 8 بجے شجر کا ری کی تقریب منعقد ہو گی جس میں ایڈو نچر پا رک میں پو دے لگائے جائیں گی ۔ 9 بجے میرتھن ریس کا انعقا د کیا جا ئے گا جو کہ ایکسٹینشن سروا لہ پرو جیکٹ مو نو منٹ سے شرو ع ہو کر مہریہ ما ل اینڈ ریزیڈنسیہ میں اختتام پذیر ہوگی ۔ جس میں جیتنے والے کھلا ڑیو ں میں انعاما ت اور شیلڈ تقسیم کی جائیں گی ۔