دانیال سلیم گیلانی نے بطور پریس کونسلر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

مکتوب بیلجئیم
وقار ملک
برسلز دانیال سلیم گیلانی نے بطور پریس کونسلر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا دانیال سلیم گیلانی کا شمار انتہائی تجربہ کار انفارمیشن افسران میں ہوتا ہے جنھوں نے پاکستان میں اہم اداروں میں اپنی بے پناہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا وزیراعظم پاکستان کے پریس سیکریٹری اور فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین بھی رہے فرانس میں آپ کی تعنیاتی کسی چیلنج سے کم نہیں جس کی وجہ کرونا وائرس اور گرے لسٹ میں پاکستان کو نکالنا ہے ان حالات میں پاکستان کا نام اور مقام نہ صرف بلند کرنا ہو گا بلکہ اجاگر بھی کرنا ہو گا پاکستان کمیونٹی میں ہم آہنگنی پیدا کرنا اور ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کرنا جیسے معاملات میں بھی دلچسپی لیں گے آپ کی شخصیت انتہیائی مِلن ساز اور محبت کرنے والی شخصیت ہے آپ کی فرانس تعنیاتی سے کمیونٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
یورپین یونین آف جنرنلسٹ فورم نے دانیال سلیم گیلانی کی تعیناتی کا خیرمقدم کیا ہے۔
ان کے پیش رو قمبر بشیر طویل عرصہ فرانس میں بطور پریس کونسلر اعلی خدمات کی ادائیگی کے بعد واپس اسلام آباد انفارمیشن ہیڈکواٹر رپورٹ کریں گے۔