محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں بارشوں کے ایک اور اسپیل کی ہفتہ سے پیشگوئی کردی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بروزہفتہ15اگست کے بعد سے تیز بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہفتے کی شام سے بادل برسیں گے اور بارش کا سلسلہ پیر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سسٹم بھارت سے پاکستان میں داخل ہو گا۔ لسبیلہ، ژوب، بارکھان اور خضدار میں بھی بادل برسیں گے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38