پٹرولنگ پولیس کی کارروائی ،اسلحہ برآمد
ڈیرہ غازیخان ( نامہ نگار)ایس ایس پی پٹرولنگ پولیس سید بہار احمد شاہ نے بتایا ہے کہ پٹرولنگ پویس نے گزشتہ 6ماہ دوران گشت چیکنگ میں 135ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا 3376لیٹر شراب ،3کلو سے زائد چرس، 4کلو سے زائد ہیروئین برآمد اور 148اشتہاری ملزمان گرفتا رکئے گئے جبکہ 115افراد کو طبی امدادفراہم اور 16گمشدہ بچوں کو ان کے والدین کے حوالے کیا گیا۔