Waqt News
Monday | January 18, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ہالی ووڈ اداکار ڈوین جانسن کی زندگی پر بننے والی فلم سیریز کا ٹیزر جاری
  • شرمین عبید ایشیا کے بہترین ہدایات کاروں میں شامل
  •  ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر 7 ملین فالوورز کا سنگ میل عبور کرلیا
  • بنگلہ دیش کے سلہٹ میں مچھلی کے شکار کا تہوار
  • اپوزیشن نے غیرمعمولی حالات میں غیرذمہ داری کا ثبوت دیا ،عثمان بزدار

فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے یوم آزادی پاکستان مقبوضہ جموں وکشمیر کے ساتھ اظہاریکجہتی کے ساتھ منایا

Aug 14, 2019 | 17:55 5:55 PM, August 14, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے یوم آزادی پاکستان مقبوضہ جموں وکشمیر کے ساتھ اظہاریکجہتی کے ساتھ منایا

پیرس 14 اگست:2019 سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس میں یوم پاکستان کی مناسبت سے ایک سادہ و پروقار پرچم کشائی کی رسم ہوئی جس میں بہادر کشمیری عوام اور ان کے حق خودارادیت کے حصول کے لیے کی جانے والی کوششوں کا ساتھ دینے کا اعادہ کیا گیا۔

فرانس، پیرس میں آج ہونے والی اس تقریب میں فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی، سفارت خانہ کے افسران، عملہ اور ان کے اہلخانہ اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یوم پاکستان کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے سلسلے میں صدر پاکستان اور وزیراعظم پاکستان کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔

چاند کی روشنی جذب کرکے چمکنے والی ریگستانی چھپکلی دریافت

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سفیر پاکستان جناب معین الحق نے کہا کہ بھارت کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادانہ حیثیت کو یکطرفہ طور پر ایک غیر قانونی اور غیر آئینی اقدم کے ذریعے ختم کرنے کا عمل بین الاقوامی مروجہ قوانین، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعدد قراردادوں اور بھارتی قیادت کی طرف سے کشمیریوں کے ساتھ کیئے گئے وعدوں کے خلاف ہے۔

سفیر پاکستان نے بین الاقوامی برادری اور خاص طور پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ممبران پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے ڈھائے جانے والے ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی پامالی کا نوٹس لیں اور کشمیر کے اس دیرینہ مسئلہ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعدد قراردادوں کی روشنی میں حل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے اس بات کی اعادہ کیا کہ پاکستان اور اس کی عوام مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ کندھا سے کندھا ملا کر کھڑی ہے اور پاکستان مقبوضہ کشمیرکے مظلوم عوام کے ساتھ سفارتی، سیاسی اور اخلاقی مدد جاری رکھے گا۔

بھارت کی سازش ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی: وزیر خارجہ

بعد ازاں فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے تین ہونہار طالبعلموں میں تعلیمی میدان میں شاندار کارکردگی پر جناج ایوارڈ تقسیم کیئے گئے۔ جناح ایوارڈ کا قیام سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس نے گذشتہ سال کیا تھاتاکہ تعلیمی میدان میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طالبعلموں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • مستحکم اور خوشحال افغانستان پاکستان اور اسکے ہمسایوں کے ...

    Jan 12, 2021 | 20:16
  • پاکستان کی معیشت، ماشاءاللہ درست راہ پر گامزن ہے : وزیراعظم

    Aug 24, 2020 | 11:00
  • مچھ میں ہزارہ براداری سے تعلق رکھنے والے 11 مزدوروں کے قتل ...

    Jan 09, 2021 | 00:10
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • بنگلہ دیش کے سلہٹ میں مچھلی کے شکار کا تہوار

    Jan 18, 2021 | 12:53
  • اپوزیشن نے غیرمعمولی حالات میں غیرذمہ داری کا ثبوت دیا ...

    Jan 18, 2021 | 12:41
  • کورونا کیسز،لاہور اور گوجرانوالہ کے مزید علاقوں میں سمارٹ ...

    Jan 18, 2021 | 12:35
  • بے باک افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کو بچھڑے 66 برس بیت گئے

    Jan 18, 2021 | 12:34
  • سندھ اسمبلی، عمر کوٹ میں ضمنی انتخاب، پولنگ جاری

    Jan 18, 2021 | 12:16
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • مہنگائی ہوتی ہے ہونے دو، لوگ بولتے ہیں بولنے دو، ...

    Jan 17, 2021
  • الیکٹڈ موروثیت اورسلیکٹڈ جانشین 

    Jan 17, 2021
  • اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب سینٹ اجلاس کورم کے ...

    Jan 16, 2021
  • 1

    عالمی نمبر ون دہشت گرد قرار پانے والے بھارت پر عالمی برادری کی خصوصی شفقت چہ معنی ...

  • 2

    حکومت اتحادی جماعت  کے مشورے پر کان دھرے

  • 3

    وطن عزیز کیلئے ہزیمتوں کا باعث بننے والے اداروں اور افراد کے کڑے احتساب کی ضرورت ہے

  • 4

    بھارتی آبی جارحیت کیخلاف  عملی اقدامات کی ضرورت

  • 5

    پندرہ دن میں پٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں دو بار اضافہ

  • 1

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعرات‘  29؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  14؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • اناج کی سب بوریاں پھٹنے والی ہیں

    Jan 18, 2021
  • غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں 

    Jan 18, 2021
  • ’’مَیں غُلام، اوسؐ دی ، آل ؓدا!‘‘(2)

    Jan 18, 2021
  • کرنل(ر) ڈاکٹر جمشید احمد ترین کی یادیں

    Jan 18, 2021
  • نواز کھوکھر، تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر (۲)

    Jan 18, 2021
  • دھند اور اندھادھند

    Jan 18, 2021
  • 11لاکھ کی آبادی بنیادی سہولتوں سے محروم 

    Jan 18, 2021
  • کہانی دو دن کی

    Jan 18, 2021
  • آہ !   اسد عالم خان کھچی بھی چلے گئے   

    Jan 18, 2021
  • ڈی جی آئی ایس پی آر نے آئینہ دکھادیا!

    Jan 18, 2021
  • 1

      بیمار مزدور کی پریشانی 

  • 2

     چیئرمین نیب سے انصاف کی اپیل

  • 3

    مکان کو آگ کیا لگی ،زندگی مشکلات میں پھنس گئی 

  • 4

    عطائی ڈاکٹر

  • 5

     دوسروں کے جذبات کی قدر کریں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    صبر 

  • 2

    خدادادقوت

  • 3

    طیب وطاہر وجود

  • 4

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 5

    ایک روحانی انقلاب

  • 1

    واشگاف الفاظ

  • 2

    بلوچستان 

  • 3

    یقین

  • 4

    قدرت 

  • 5

    تصور

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    اقتصادی 

  • 3

    خوف

  • 4

    جدید 

  • 5

    امت

منتخب
  • 1

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 4

    دھڑے اور ڈیرے کی سیاست کا امین ، حاجی مصطفی کھوکھر 

  • 5

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    پاک فوج کا بڑااعزاز، دنیا کی دس طاقتورافواج کی فہرست میں شامل

  • 2

    کابل: ججوں کی گاڑی پر حملہ، دو خواتین ججز ہلاک

  • 3

    پی ٹی آئی حکومت نے 206 ارب روپے خزانے میں جمع کروائے: فردوس عاشق

  • 4

    حکومت کی کوشش ہے ملک میں انتشار پیدا ہوا: خواجہ سعد رفیق

  • 5

    ملتان: پولیو مہم کے دوران 21 ہزار بچے قطرے پینے سے محروم، کیچ اپ راونڈ شروع

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group