پاکستان کے تہترویں یوم آزادی کے موقع پر آزادجموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس سپیکرشاہ غلام قادر کی زیرصدارت اب سے تھوڑی دیر میں مظفرآباد میں ہورہاہے۔
وزیراعظم عمران خان جموں و کشمیر کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے خصوصی اجلاس سے خطاب کرینگے۔