Waqt News
Monday | December 09, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • لبنان ‘ نئی حکومت کا معاملہ پھر سے زیرو پوائنٹ پر ، طرابلس میں عام ہڑتال
  • نیوزی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے سے1سیاح ہلاک، متعدد زخمی
  • اینٹی کرپشن ایپ کی لانچنگ پاکستان کو ماڈرن سوسائٹی بنانے میں مدد گار ثابت ہو گی:وزیراعظم
  • رواں برس کا آخری مکمل سورج گرہن 26 دسمبر کو لگے گا
  • نواز شریف کو علاج کیلئے 16 دسمبر کو امریکا منتقل کیے جانے کا امکان
  • بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری متوقع
  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن10 دسمبر کو منایا جائیگا
  • ایرانی بحریہ کے کمانڈر، ریئر ایڈمرل ڈاکٹر حسین خانزادی کی نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد آمد
  • بلاول بھٹو زرداری 18دسمبر کو لاہور آئینگے
  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد کرپشن کا عالمی دن منایا گیا
  • راہ چلتے سمارٹ فون کے استعمال سے حادثات میں اضافہ
  • شامی صوبہ ادلب میں دراندازی سے ایک ہفتے میں 38 ہزار افراد بے گھر
  • سعودی عرب ‘ریستورانوں میں مرد وخواتین کے داخلے کیلئے الگ الگ راستے کی پابندی ختم
  • خودکشی کی کوشش کرنے والی لڑکی کی آئی سی یو میں شادی
  • شام میں نامعلوم طیارے کے فضائی حملے میں ایران نواز پانچ جنگجو ہلاک
  • سانا مارین دنیا کی سب سے کم عمر وزیراعظم بن گئیں
  • ملائیشیا میں 27 برس بعد پولیو کا کیس سامنے آگیا
  • مشرقی یوکرائن میں قیام امن، پیرس میں اہم اجلاس
  • عراق،بغداد میں میزائل حملہ،6 فوجی زخمی
  • میکسیکن سفیر کتاب چوری کرتے پکڑے گئے
  • آسٹریلیا، سابق وزیر اعظم کی بیٹی بھی جنسی زیادتی سے محفوظ نہ رہ سکیں
  • نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے: مریم اورنگزیب
  • جنوبی افریقہ کی سیاہ فام حسینہ مس یونیورس بن گئی
  • ہالی ووڈ فلم فروزن ٹو کا تیسرے ہفتے بھی باکس آفس پر راج
  • عدنان صدیقی کی بانسری بجاتی ویڈیو کو صارفین کی پسندیدگی
  • اوسلو، ایوارڈ تقریب میں زارا نورکی پرفارمنس
  • کیلے کے آرٹ پیس پر مہوش حیات کا دلچسپ تبصرہ
  • سرگودھا ، ٹرین ڈمپر سے ٹکرا گئی، اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحق، ڈمپرڈرائیور فرار
  • کبیروالا میں ایک سال قبل اغوا ہونے والی شادی شدہ خاتون کو زندہ جلا دیا گیا
  • ذہنی مفلوج آج تک نواز شریف کی صحت پر سیاست کر رہے ہیں:مریم اورنگزیب

تحریک پاکستان میں محدثِ علی پوریؒ کا عظیم کردار

Aug 14, 2019 10:01 AM, August 14, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
تحریک پاکستان میں محدثِ علی پوریؒ کا عظیم کردار

یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ نظریۂ پاکستان کی خشتِ اول آفتاب ہند امام ربانی حضرت مجدد الف ثانی نے دین اکبری کا قلع قمع کر کے رکھی تھی لیکن مغلیہ سلطنت کے زوال پذیر ہوتے ہی فرنگی سامراج نے اپنا تسلط جما کر اسلامیان برصغیر کے قلب و جگر سے روح جہاد ختم کرنے کی مذموم کوشش کی تاکہ یہاں پر کفر و ظلمت کے گھٹا ٹوپ اندھیرے ہی چھائے رہیں، حکیم الامت علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے اسی صورت حال کا نقشہ کھینچتے ہوئے فرمایا ہے

ضرور پڑھیں: عراقی فورسزکی داعش کے خلاف کارروائی، 11خفیہ ٹھکانے تباہ

یہ فاقہ کش موت سے ڈرتا نہیں ذرا

روح محمد اس کے بدن سے نکال دو

فکرِ عرب کو د ے کر فرنگی تخلیات

اسلام کو حجاز ویمن سے نکال دو

ضرور پڑھیں: اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان،100 انڈیکس میں 46 پوائنٹس کا اضافہ

1936ء میں جب قائد اعظم نے مسلم لیگ کی تنظیم نو کا بیڑا اٹھایا اور ہندو مسلم دو جداگانہ قوموں کی آواز بلند کی تو برصغیر میں سب سے پہلے امیر ملت ہی نے قائد اعظم کو اپنے مکمل اور بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔ آپ اس وقت حیدر آباد دکن (انڈیا) میں مقیم تھے۔ وہاں سے قائد اعظم کے نام ایک ہمدردانہ و ہمت افزا پُرخلوص خط مع تبرکات برکات بمبئی کے ایڈریس پر ارسال کرتے ہوئے تحریر فرمایا کہ۔

قوم نے مجھے امیر ملت مقرر کیا ہے ا ور پاکستان کے لیے جو کوشش آپ کر رہے ہیں وہ میرا کام تھا، لیکن میں 100 سال کے قریب عمر کا ضعیف و ناتواں ہوں۔ یہ بوجھ آپ پر آن پڑا ہے۔ میں آپ کی مدد کرنا فرض تصور کرتا ہوں۔ میں اور میرے متوسلین آپ کے معاون و مدد گار رہیں گے، آپ مطمئن رہیں۔ اس کے بعد حضرت امیر ملت محدث علی پوری نے اپنے صاحبزادگان، خلفاء اور مریدوں کو حکم دیا کہ دل و جان سے مسلم لیگ کی حمایت کریں، رکنیت اختیار کریں اور قاء اعظم کے سپاہی بن کر مسلم لیگ کو ہر دل کی دھڑکن بنا د یں۔ جیسا کہ تحریک پاکستان کے نامور سپاہی پیرزادہ محمد انور عزیز چشتی اپنے ایک انٹرویو میں بیان کرتے ہیں۔ 1936ء میں میرے پیر و مرشد پیر سید جماعت علی شاہِ محدث علی پور سیداں شریف ضلع سیالکوٹ نے میرے والد صاحب کو مشورہ د یا اور ان سے اجازت طلب فرمائی کہ وہ میری زندگی مسلم لیگ کے لیے مسٹر محمد علی جناح کے ایک سپاہی کی حیثیت سے ’’وقف‘‘ کر د یں۔ میرے والد صاحب نے میرے پیر و مرشد کے مشورہ کو قبول کر لیا۔

اپریل 1936ء کی ایک گرم دوپہر کو جب آل انڈیا مسلم لیگ کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس لاہور کے موچی دروازہ کے برکت علی محمڈن ہال میں منعقد ہو رہا تھا میں نے میٹنگ کے وقفے کے دوران مسٹر جناح کو اپنے پیرو مرشد امیر ملت اور اپنے والد صاحب کے دو خطوط پیش کیے جن میں ان دونوں عظیم ہستیوں نے میرے لیے یہ تحریر کیا تھا کہ ہمارا یہ بیٹا بہت اچھا مقرر ہے، ہم نے اس کی زندگی مسلم لیگ کیلئے وقف کر دی ہے۔ اسے اپنے سپاہیوں میں شامل فرما لیں۔

مسٹر محمد علی جناح نے بہت خوشی کا اظہار کیا اور مولانا شوکت علی مرحوم سے مخاطب ہو کر فرمایا کہ ’’یہ نوجوان ضلع منٹگمری (حال ساہیوال) میں ہمارا مجاہد اول ہے‘‘ اوائل اپریل 1938ء میں حضرت امیر ملتؒ نے کوہاٹ، پشاور اور راولپنڈی کا دورہ فرمایا اور کانگرس کی خوب قلعی کھولی اور مسلم لیگ کی تائید و حمایت میں مدلل تقریریں فرمائیں۔

ضرور پڑھیں: پاکستان میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی رونقیں بحال

کوہاٹ میں مسلم لیگ کی بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آپؒ نے مسلمانوں کو تاکید کرتے ہوئے فرمایا۔ ’’سب مسلمان آپس میں متفق ہو کر اسلامی جھنڈے تلے آ جائو۔ ہندو مسلمان کا ہرگز خیر خواہ نہیں ہو سکتا۔ آج کل اطرافِ عالم میں جو مظالم ہندوئوں کی طرف سے مسلمانوں پر ڈھائے جا رہے ہیں کسی فرد و بشر سے پوشیدہ نہیں۔ ‘‘ ایسے مظالم کو سامنے دیکھ کر اب بھی اگر کوئی مسلمان ان سے اختلاط کرے خواہ وہ مولوی ہو یا عالم اس کو اسلام سے کیا تعلق اور مسلمانوں کو اس سے کیا میل ملاپ۔ ایسے نام نہاد مولویوں سے ان کو تقویت پہنچی ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف ظلم کر رہے ہیں۔ آخر میں آپؒ نے دعا فرمائی کہ اللہ تعالیٰ مسلمانوں میں اتفاق و اتحاد پیدا فرمائے اور ایسے نام نہاد مسلمان (ہندو پرستوں سے) سچے مسلمانوں کو بچائے۔

11 مئی 1938ء کو انجمن خدام الصوفیہ ہند علی پور سیداں شریف کے 35 ویں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حضرت امیرملتؒ نے فرمایا کہ ’’ہندوستان کے تمام مسلمانوں کے لیے لازم ہے کہ وہ تمام کے تمام مسلم لیگ میں شامل ہوں کیونکہ اس وقت کفر اور اسلام کی آپس میں جنگ ہے۔ ایک طرف کفر کا جھنڈا ہے اور دوسری طرف اسلامی پرچم ہے جو مسلم لیگ کا ہے تمام مسلمانوں کے لیے لازم ہے بلکہ ہر مسلمان کا فرض ہے کہ وہ اس وقت مسلمانوں کو بچانے کے لیے اور اسلامی شعائر کی حفاظت کے لیے تمام کے تمام مسلم لیگ میں شامل ہو جائیں۔‘‘

حضرت اقدس کے اس اعلان کے بعد لوگ دھڑا دھڑ مسلم لیگ میں شامل ہونے لگے حتیٰ کہ جلد ہی مسلم لیگ عوامی جماعت بن گئی۔ حضرت امیرِ ملت کے مریدوں نے جو کہ لاکھوں کی تعداد میں تھے پورے ہندوستان میں مسلم لیگ کی شاخیں قائم کر کے تحریک پاکستان کو ایک ولولہ تازہ بخشا۔ 20 اپریل 1938ء کو حضرت امیر ملت نے صوبہ سرحد کے مریدوں کو ایک خاص پیغام بھیجا کہ وہ مسلم لیگ میں شامل ہو کر آزادی کی منزل حاصل کرنے کے لیے اپنی تمام تر مساعی صرف کر دیں۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

محمد رمضان حیدری جماعتی


مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    May 21, 2018 | 15:55
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
متعلقہ خبریں
  • نوازشریف کا علاج پاکستان میں کیوں نہیں ہوسکتا؟علی زیدی ...

    Nov 17, 2019 | 14:23
  • پشاور میں سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے عبایا اور گاؤن ...

    Sep 16, 2019 | 21:01
  • پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی تنظیم کا دوبارہ رکن ...

    Dec 06, 2019 | 16:12
  • برسبین ٹیسٹ :آسٹریلیا نے پاکستان کوشکست دے دی

    Nov 24, 2019 | 11:51
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • لبنان ‘ نئی حکومت کا معاملہ پھر سے زیرو پوائنٹ پر ، طرابلس ...

    Dec 09, 2019 | 18:13
  • نیوزی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے سے1سیاح ہلاک، متعدد زخمی

    Dec 09, 2019 | 18:08
  • اینٹی کرپشن ایپ کی لانچنگ پاکستان کو ماڈرن سوسائٹی بنانے ...

    Dec 09, 2019 | 18:04
  • رواں برس کا آخری مکمل سورج گرہن 26 دسمبر کو لگے گا

    Dec 09, 2019 | 17:56
  • نواز شریف کو علاج کیلئے 16 دسمبر کو امریکا منتقل کیے جانے کا ...

    Dec 09, 2019 | 17:50
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • نازی آنٹی بھی خلد آشیانی

    Dec 09, 2019
  • ملائیشیا :میرا پہلا بیرون ملک سفر

    Dec 09, 2019
  • حقیقی شیر شاہ سوری تیری یاد آئی

    Dec 08, 2019
  • غیر فوجی کالم، غیر ضروری کالم ، غیر معمولی کالم ...

    Dec 08, 2019
  • بلاول اپنی حکومت سے کب پوچھیں گے؟؟؟؟

    Dec 08, 2019
  • 1

    مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے فریقین کو جنگ بندی کرنا ہو گی

  • 2

    پاکستان نیو کلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت کا زیادہ حقدار

  • 3

    ملکی معیشت کیلئے برآمدات میں اضافہ تاجروں کے مسائل کا حل ضروری

  • 4

    بنچ اور بار سے حوصلہ افزا امیدیں

  • 5

    عوام کو ریلیف ملے گا تو وہ احتساب کی عملداری کیلئے بھی حکومت کے ساتھ کھڑے ہونگے

  • 1

    پیر ‘ 11 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 9 ؍ دسمبر 2019ء

  • 2

    اتوار‘ 10؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 8؍ دسمبر 2019ء

  • 3

    ہفتہ‘ 9؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 7؍ دسمبر 2019ء

  • 4

    جمعۃ المبارک‘ 8؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 6؍ دسمبر 2019ء

  • 5

    جمعرات ‘ 7؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 5؍ دسمبر 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • معاشرہ سماجی اقتصادی ابتری کی طرف گامزن

    Dec 09, 2019
  • صبر کن حافظ بہ سختی روز و شب

    Dec 09, 2019
  • سکھ نسل کشی ، منموہن کا بڑا اعتراف !

    Dec 09, 2019
  • نواز شریف …نوازشات اور بیماری کی تشخیص

    Dec 09, 2019
  • کشمیر پر بے حسی

    Dec 08, 2019
  • بے ثباتیِٔ زمانہ

    Dec 09, 2019
  • مجھ پہ احساں جو نہ کرتے تو یہ احساں ہوتا

    Dec 09, 2019
  • ایک فرشتہ صفت بیوروکریٹ‘ڈاکٹر محمد عارف

    Dec 09, 2019
  • بطل حریت ! مولانا ظفرعلی خان

    Dec 09, 2019
  • امریکہ، طالبان مذاکرات بحال

    Dec 09, 2019
  • 1

    شاہراہ خیابان جناح پر اوورہیڈ برج بنایا جائے

  • 2

    مانانوالہ اور گردونواح میں ڈاکے ،چوریاں،حکام نوٹس لیں

  • 3

    سماج دشمن عناصر کا مسکن

  • 4

    دین اسلام کا احترام

  • 5

    وزیراعظم کی کشمیریوں سے محبت

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    کثرتِ دنیا سے اندیشہ (۵)

  • 2

    کثرتِ دنیا سے اندیشہ(۴)

  • 3

    کثرتِ دنیا سے اندیشہ (۳)

  • 4

    کثر تِ دنیا سے اندیشہ(۲)

  • 5

    انوکھا سخی۔۔۔

  • 1

    مسلم لیگ

  • 2

     فرمان قائد

  • 3

    بے گناہ مسلمان

  • 4

    شرم

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    ارمغانِ حجاز

  • 4

    زمانہ

  • 5

    فرمودہ اقبال

منتخب
  • 1

    سعودی عرب، پورے خاندان کےلئے ایک فائنل ایگزٹ ویزا

  • 2

    یہ نہ ہُوا تو ’’کچھ نہ کچھ‘‘ ہو کر رہے گا

  • 3

    بھارت:بد اعتقادی کی انتہا،6سالہ بچے کو بھگوان کا درجہ دے کرپوجا شروع کر دی

  • 4

    روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  • 5

    اپوزیشن کی ’’مجبوریوں‘‘ سے لطف اندوز ہوتی عمران حکومت

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 3

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 4

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 5

    ہریانہ:شادی کی پہلی سیلفی زندگی کی آخری تصویر ثابت ہوئی

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group