بنی گالہ میں لاپتہ افراد کیلئے علامتی دھرنا
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیر اعظم عمران خان کی نجی رہائشگاہ بنی گالہ کے راستے پر لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے علامتی دھرنا دیا گیا تھانہ بنی گالہ پولیس وہاں پہنچ گئی علامتی دھرنے کی قیادت علامہ علی اکبر کر رہے تھے شرکاء نے پاکستانی پرچم سینے سے لگا رکھا تھا جبکہ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاجی بینر اور کتبے اٹھا رکھے تھے ۔