سہالہ میں ٹریفک حادثہ ایک موٹر سائیکل سوارجاں بحق دوسرا زخمی
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ سہالہ کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا پولیس کو اے ایس آئی عطا محمد نے بتایا کہ گاڑی نمبرANV - 823 کی ٹکر لگنے سے موٹر سائیکل سوار نوید شاہ جاں بحق ہوگیا جبکہ احمد شاہ زخمی ہوگیا ۔