14 اگست کشمیر بنے کا پاکستان
آج ہمارا یوم آزادی ہے۔ اللہ پاکستان کی سدا حفاظت کرے، اسے اقوام عالم کی رہنمائی عطا کرے۔ پوری قوم سے اپیل ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے حضور آزادی کی نعمت ملنے پر سجدہ شکر کے ساتھ غاصب بھارت اور مودی کے مظالم اور غاصبانہ قبضہ کے شکار اپنے کشمیری بھائیوں کیلئے بھرپور دعا اور اظہار یکجہتی کرے۔ (ادارہ)