چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ترکی نے ہمیشہ مشکلات کے خلاف کامیابی حاصل کی‘ اپنی اور پاکستانیوں کی طرف سے ترک صدر اور عوام کے لئے دعا گو ہیں۔ منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر پر عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ اپنی اور پاکستانیوں کی طرف سے ترک صدر اور عوام کے لئے دعا گو ہیں۔ دعا گو ہیں ترکی معاشی چیلنجز سے کامیابی سے نمٹ لے۔ ترکی نے ہمیشہ مشکلات کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024