چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوم آزادی پر پیغام میں کہا ہے کہ قوم اس پاکستان کو پھر سے حاصل کرنے کے لیئے تیار ہوجائے جس کا خواب قائداعظم نے دیکھا تھا۔ ذوالفقا بھٹو اور بے نظیر بھٹو نے اصولوں کی خاطر اپنی جانیں بھی قربان کردیں۔ انتہا پسندی و دہشتگردی بہت بڑی بیماریاں ہیں، ملک کوامن، ترقی اور خوشحالی کے راستے پر لانے کیلئے، ہم ان دونوں بیماریوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024