دوست ملک چین میں قائم پاکستانی سفارتخانے میں جشن آزادی کے حوالے سے خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستانی سفیر نے قومی پرچم لہرایا۔ اس موقع پر ملی نغمے اور ترانے بھی گائے گئے.پاکستانی سفیر نے چین کی فضا میں قومی پرچہم لہرایا اور ملکی سلامتی، ترقی و خوشحالی کیلئے دعا بھی کی گئی۔ جشن آزادی کے پر مسرت موقع پر منعقدہ تقریب میں چینی حکام بھی شریک ہوئے.
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024