صوبہ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں دھماکے کے نتیجے میں گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔ نوشکی میں واقع مسجد روڈ پر دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں گیارہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔واقعے کی اطلاع ملنے پر سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024