امریکی شہر شکاگو بھی پاکستان کے رنگوں میں رنگ گیا جہاں پاکستان کی آزادی کا جشن دھوم دھام سے منایا گیا۔سالانہ آزادی پریڈ میں ہزاروں پاکستانیوں نے شرکت کی اور اپنے وطن سے محبت کا اظہار کیا۔اس موقع پر سبز پرچموں کی بہار آگئی اور فضاء پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اْٹھی۔پریڈ میں سبز پرچموں سے سجی کئی گاڑیاں اور فلوٹس بھی شامل تھے ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024