پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی جانب سے قوم کو 71 واں یوم آزادی مبارک - ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ نے اپنے اایک پیغام میں کہا ہے کہ ہمارا یہ آزاد وطن ایک جہد مسلسل, اسلاف کے کارناموں اور شہداء کر قربانیاں کا ثمر ہے - سربراہ پاک بحریہ نے کہا کہعزمِ صمیم اور محنت شاقہ کو اپنی زندگی کا اصول بنا کر ہی ھم ہر محاز پر کامیابی حاصل کر سکتے ہیں ۔ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا کہ پاک بحریہ کے تمام آفیسرز اور جوان اہل وطن کے ساتھ آزادی کے خوشیوں میں شریک ہیں -
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024