ٍفارچون گلوبل500 نے ہائرچنگ ڈائو کو دنیا کی500 بڑی کمپنیز کی فہرست میں شامل کر لیا
لاہور (کامرس رپورٹر) ہائیر اپنی کامیابیوں کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر اپنی خاص پہچان بنا رہا ہے۔ 2017 میں یورومانیٹر کی جانب سے مسلسل 9 بار ہوم اپلائنسز کے شعبہ میں آفاقی لیڈر کی حیثیت حاصل کرنے کے بعد ہائر گروپ کی کمپنی ہائر چنگ ڈائو نے فورچون 500 گلوبل لسٹ میں اپنا نام درج کروا کر دنیا کی 500 بڑی کمپنیز میں شامل ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔