چھوٹا سا جزیرہ
دعا کی بدولت ہماری شخصیت کا چھوٹا سا جزیرہ اپنے آپ کو یکدم بحر بیکراں میں پاتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں حقیقت مطلقہ سے ہمکنار ہوکر ہماری شخصیت میں طاقت اور وسعت پیدا ہوجاتی ہے۔ مختلف انسانوں پر دعا کے مختلف اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
(خطبہ ’’تصور خدااور دعا کا مفہوم‘‘ سے اقتباس)