Waqt News
Thursday | March 04, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پی ایس ایل 6کی تاریخ بدل گئی : کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ملتان سلطانز کو 22رنز سے شکست دیدی
  • ووٹ ضائع ہونے پر وزیراعظم شہریار آفریدی سے سخت ناراض, شہریارآفریدی کی پریزائیڈنگ افسر کو خط لکھ کر ووٹ ری کاسٹ کرنےکی درخواست
  • صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈی ایچ کیوز اور ایم ایس ٹی ایچ کیوزکوکارکردگی بہتر کرنے کا آخری موقع دے دیا
  • پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش
  • وزیر اعظم کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

چاند روشن چمکتا ستارہ رہے

Aug 14, 2016 2:44 AM, August 14, 2016
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
چاند روشن چمکتا ستارہ رہے

چند روز قبل میری ایک بزرگ سے ملاقات ہوئی میں نے ان سے قیام پاکستان کے بارے میں پوچھا تو وہ گویا ہوئے۔ میرا نام علی حسن ہے مگر مجھے لوگ سیٹھ علی حسن کہتے ہیں۔ یہاں لاہور میں میں اپنے بچّوں کے ساتھ بہت ہی خوشحال زندگی گزار رہا ہوں۔ لیکن میری زندگی کے سفر کا آغاز امرتسر سے ہوا تھا جو لاہور پہنچ کر ختم ہوا۔ میں اختصار سے کام لیتے ہوئے اپنی کہانی سناتا ہوں۔ میں امرتسر کے ایک گائوں میں پیدا ہوا میرا سارا خاندان ہمیشہ سے یہیں آباد تھا۔ مگر میرے ایک ماموں علی گڑھ میں رہتے تھے۔ جو علی گڑھ مدرسے میں معلّم تھے۔ والد صاحب کا انتقال ہو چکا تھا۔ ہم چار بہن بھائی تھے میں سب سے چھوٹا تھا۔ میری عمر اس وقت آٹھ نو سال تھی۔ جب میں اور میرا ہندو دوست رام داس اکٹھّے کھیلا کرتے تھے۔ میری ماں کی خواہش تھی کہ میں پڑھ لکھ کر شہر میں کلرک لگ جائوں اس دور میں کلرک کو بھی شہنشاہ سمجھتاجاتا تھا۔ چنانچہ 1929میں میرے ماموں گائوں میں آئے تو اماں نے مجھے انکے ساتھ علی گڑھ بھیج دیا۔ ہائی سکول میں داخل کروادیا۔علی گڑھ میں مجھے ایک چیز بڑی عجیب لگی وہاں ہندوئوں اور مسلمانوں کے تعلقات کشیدہ تھے۔ مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اسکی وجہ یعنی کہ دو قومی نظریہ میری سمجھ میں آچکا تھا چند سال بعد میں اپنے ماموں کے ساتھ واپس اپنے گائوں آیا تو کیا دیکھا وہاں پر بھی حالات کشید ہ ہیں اس بات کا احساس مجھے اس وقت بہت شدّت سے ہوا جب مجھے میرے بچپن کے پیارے دوست نے علی حسن مسلا کہ کرپکارا۔ میں اپنی تعلیم مکمل کر چکا تھا اور اپنے ماموں جو کہ مسلم لیگ جماعت کے بہت بڑے کارکن تھے انکے ساتھ مل کر جلسے جلوس میں جانے لگا۔ یہ وہ دن تھے جب پورے ہندوستان میں تحریک پاکستان زوروں پر تھی اور حالات سنگین ہوتے جا رہے تھے۔ مسلمان اپنی عزتیں چھپا کر گھروں میں چھپے بیٹھے تھے ہر طرف قتل وغارت کا بازار گرم تھا۔ اماں نے ہمیں بلوائیوں کے ڈر سے باہر جانے سے منع کر دیا تھا لیکن جب اچانک گائو ں سے درد ناک چیخوں کی آواز سنائی دی تواماں کے روکنے کے باوجود میں اور میرا بڑا بھائی باہر کی طرف بھاگے ہماری آنکھوں کے سامنے ایک درد ناک منظر تھا۔ہندو اور سکھ مسلمان لڑکیوں اور عورتوں کو بالوں سے گھسیٹ کر باہر لا رہے تھے۔ ایک مسلمان لڑکی کو ان درندوں کے شکنجے سے چھڑانے کیلئے میں جیسے ہی آگے بڑھا تو ایک سنگین کی تیز نوک میرا بازو چیر گئی۔میرا بھائی مجھے بچانے کے لیے جب آگے بڑھا تو ایک سکھ نے اسکے سینے میں چھرا گھونپ دیا اور میرا بھائی میرے سامنے تڑپ تڑپ کر شہید ہو گیا۔ میں تایا کہ گھر کی طرف بھا گا تو قیامت خیز منظر میری نگاہوں کے سامنے تھے۔ میرے تایا کہ ٹکڑے ٹکڑے ہوئے پڑے تھے۔ انکے تینوں بیٹوںکی گردنیں جسم سے جدا تھیں ، انکا گھر شعلوں کی لپیٹ میں تھا۔گائوں کے بچے کھچے مسلمان اپنے بچوں کو لے کر اسٹیشن کی طرف بھاگ رہے تھے۔ میں بھی ان میں شامل ہوگیا جیسے ہی ٹرین آئی لوگ اس میں سوار ہو گئے۔ سِکھوں نے راستے میںدو بار ٹرین رکوا کر قتل و غارت کا بازار گرم کیا ۔ایک خنجر میرے بازو پر لگا اور میں بیہوش ہو گیا۔ جب ٹرین لاہور آکر رکی ۔ مجھے بھی کچھ ہوش آیا دوسرے لوگوں کیساتھ میں بھی مہاجر کیمپ میں پہنچ گیا۔ صحت یاب ہونے کے بعد میں ایک دکان پر کام کرنے لگا۔ مجھے ایک ادارے نے اچھی ملازمت دیدی اور یہیں سے میری کامیا بیوں کا دور شروع ہوا۔ مگر مجھے یہ سب کچھ ادھورا محسوس ہوتا ہے اور محرومیا ں آج تک ختم نہیں ہو سکیں۔قارئین میرے سامنے سبز اور سفید ہلالی پرچم لہرا رہا تھا۔ اچانک ٹی وی پر نغمہ گونجا اور اس کے بول مجھے اپنے دِل کی گہرائیوں سے نکلتے ہوئے محسوس ہونے لگے۔

آب زم زم کنوئیں میں‌ اترنے والی پہلی شخصیت کا انتقال
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

قیصر نورین خان

قیصر نورین خان


مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

    Feb 19, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • وزیراعظم نے روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کا افتتاح کر دیا

    Sep 10, 2020 | 18:01
  • ایرانی سپریم لیڈر کرونا وائرس پر ’جھوٹ‘ بول رہے ہیں: مائیک ...

    Mar 24, 2020 | 13:15
  • چاند کے روشن حصوں میں بھی پانی موجود ہے، ناسا

    Nov 05, 2020 | 17:00
  • یمن میں آسمان سے پراسرار روشن پتھر گرنے لگے

    Aug 12, 2020 | 14:48
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پی ایس ایل 6کی تاریخ بدل گئی : کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ملتان ...

    Mar 03, 2021 | 23:00
  • ووٹ ضائع ہونے پر وزیراعظم شہریار آفریدی سے سخت ناراض, ...

    Mar 03, 2021 | 22:46
  • صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈی ایچ کیوز اور ...

    Mar 03, 2021 | 22:36
  • پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی ...

    Mar 03, 2021 | 22:31
  • وزیر اعظم کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

    Mar 03, 2021 | 22:29
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • یوسف رضا گیلانی کیوں نہیں جیتیں گے؟؟؟

    Mar 03, 2021
  • قومی اسمبلی اجلاس کا ماحول پر سکون ، سینٹ الیکشن ...

    Mar 03, 2021
  • آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

    Mar 03, 2021
  • نو دو گیارہ

    Mar 03, 2021
  • چیف جسٹس ارشاد حسن خان اور جنرل پرویز مشرف!!!!!!

    Mar 02, 2021
  • 1

    فریقین کی جانب سے الیکشن کمشن سمیت کسی ریاستی ادارے کو متنازعہ بنانے کی کوشش نہ کی ...

  • 2

    6 کشمیری بھارتی بربریت  کی بھینٹ چڑھ گئے 

  • 3

    مہنگائی 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر  ایل پی جی کے نرخ بھی بڑھ گئے

  • 4

    ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لئے پنجاب اسمبلی نے قابلِ تقلید روایت قائم کی 

  • 5

    وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی  قیمتیں برقرار رکھنے کا صائب فیصلہ 

  • 1

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 2

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 3

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 4

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • علاقے میں بدلتے ہوئے دفاعی دھارے

    Mar 03, 2021
  • حکومت کا سوال سپریم کورٹ کا جواب

    Mar 03, 2021
  • کشمیر، وہاں بھی انسان بستے ہیں لوگو!

    Mar 03, 2021
  • قانون اور اختیار

    Mar 03, 2021
  • کمیونٹی پولیسنگ 

    Mar 03, 2021
  • اسی تنخواہ پر کام کرنا پڑے گا!

    Mar 03, 2021
  • بدل کر فقیروں کا ہم بھیس غالب 

    Mar 03, 2021
  • گلوبلائزیشن اور عالمی رجحانات اسلامی تناطر میں

    Mar 03, 2021
  • صحافت میں ایک ہمہ جہت شخصیت 

    Mar 03, 2021
  • ایک روپے والی مائی 

    Mar 03, 2021
  • 1

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • 2

    انقلاب ایران کی بیالیسویں سالگرہ

  • 3

    ’’نبی رحمتؐ کا نزول دارارقم میں‘‘

  • 4

    اردو زبان کا نفاذ کب

  • 5

    حکومت ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل بھی حل کرے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    معاف کرنے کی عادت

  • 2

    حکمت 

  • 3

    محافظ فرشتے

  • 4

    الکتاب (۶)

  • 5

    الکتاب (۵)

  • 1

    منفرد انداز

  • 2

    صبروتحمل

  • 3

    سلامتی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    جدوجہد

  • 1

    دل آویز

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    سحر

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    بالِ جبریل

منتخب
  • 1

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 2

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 3

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 4

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • 5

    حمزہ کی واپسی، شہباز شریف کی تیاریاں!!!!

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    یوسف رضا گیلانی سینیٹر منتخب ,عبدالحفیظ شیخ کو شکست

  • 2

    سابق صدر آصف علی زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع

  • 3

    شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع، وزیر اعظم برہم

  • 4

    موٹروے زیادتی کیس: ملزمان عابد ملہی اور شفقت بگا پر فردجرم عائد

  • 5

    لاہور سیالکوٹ موٹر وے زیادتی کیس کے ملزمان عابد ملہی اور شفقت بگا پر فرد جرم عائد ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group