مستونگ(آئی این پی ) بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگل)نے صوبے کی صورتحال پر آج (پیر کو) آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے۔تفصیل کے مطابق مستونگ میں لک پاس کے مقام پر بی این پی کا دھرنا 17 ویں روز بھی جاری رہا ۔
مستونگ،بی این پی کا دھرنے کے مقام پر آج اے پی سی کا اعلان
Apr 14, 2025