اوکاڑہ میں مسلسل تیسرے دن بھی مبینہ مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

Apr 14, 2025

اوکاڑہ (نامہ نگار) اوکاڑہ میں مسلسل تیسرے روز بھی پولیس مقابلہ ہوا۔ ایک ڈاکو مارا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر اوکاڑہ کی حدود 27 ٹو ایل کے قریب پولیس تعاقب پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی۔ ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔

مزیدخبریں