فرمودہ اقبال

اقوام کے عروج و زوال کے اسباب بہت خفی ہوتے ہیں۔ اس لیے ان کا پتہ لگانا بہت مشکل ہے۔ ہم کو جو کچھ معلوم ہوتا ہے، وہ علامات ہیں نہ کہ اسباب۔ قومی عروج انتہائی نظم و ضبط کی صفت پر موقوف ہے۔ ظاہر ہے کہ قانون کی اطاعت بہت مشکل چیز ہے او اس کیلئے بڑی ہمت درکار ہے۔ 
(علامہ اقبال سے یوسف چشتی کی ملاقات میں گفتگو سے اقتباس) 

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن

بجٹ بھی اِک گورکھ دھندہ ہے

اندر کی باتشہباز اکمل جندرانصحافت میں رپورٹنگ کے شعبے سے کتنے ہی برس وابستہ رہنے کے بعد بھی کامرس کے شعبے سے نابلد رہا- کامرس ...