وزیراعظم عمران خان سرگودھا پہنچ گئے Apr 14, 2021 | 13:04 1:04 PM, April 14, 2021 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ وزیراعظم عمران خان سرگودھا پہنچ گئے. وزیر اعظم عمران خان ضلع سرگودھاپنجاب میں آج نیا پاکستان ہاوسنگ پروگرام کے تحت کم لاگت ہاوسنگ منصوبےکا سنگ بنیادرکھیں گے۔ وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار بھی موجود ہوں گے . شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک