مکرمی! 65 سالہ نیم معذور ہوں ، چھے بچے زیر تعلیم اور ایک بچی معذور ہے۔ کرایہ کا مکان ہے ، بے روزگاری ، اپنے اور بیگم کے علاج معالجہ ، بچوں کی پرورش اور ان کے تعلیمی اخراجات کی وجہ سے لاکھوں کا مقروض ہو گیا ہوں۔ بیگم سلائی کا کام کر کے خرچہ چلاتی تھی میرے اور اس کے علیل ہونے سے بھی گھر کے اخراجات چلانا مشکل ہو گیا ہے۔ بیگم کے جگر اور پیٹ میں رسولی کا ایک آپریشن ہو چکا ہے ایک مزید آپریشن باقی ہے۔ میں بے حد پریشان ہوں۔ زکوۃ و صدقات کے علاوہ رمضان راشن کی بھی ضرورت ہے۔(محمد صدیق ولد محمد ابراہیم ، 0308.0030579 ، رائیونڈ ، لاہور)
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024