حافظ آباد:شادی شدہ خاتون  کا اقدام خودکشی

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) کسوکی میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی گولیاں کھالیں۔ بائیس سالہ عاصمہ بی بی کو مبینہ طور پر گھر میں جھگڑا ہوا جس پر اس نے دلبرداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے کی زہریلی گولیاںکھالیں ۔جس پر اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن