آزادجموں وکشمیر کی حکومت نے کوروناوائرس کی وباء پرقابوپانے کے لئے ریاست میں جاری لاک ڈائون میں اس ماہ کی اکیس تاریخ تک توسیع کردی ہے۔یہ اعلان آزادجموں وکشمیرحکومت اوربہبودآبادی اورانفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹرمصطفی بشیر نے مظفرآبادمیں ذرائع ابلاغ کوبریفنگ دیتے ہوئے کیا.انہوں نے کہاکہ پیرکو ریاستی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میںلاک ڈائون میں مزیدتوسیع پرغورکیا جائے گا
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38