کیا کیا تم اسکیم لڑاتے پھرتے ہو
پرواز نہیں ہے پھڑ پھڑاتے پھرتے ہو
کیسے جوش جنوں نے تجھکو جکڑ لیا
چل نہیں سکتے ،لڑ کھڑاتے پھرتے ہو
آئو " سچ " کی کانفرنس میں ، بات ہو
لائو دلیلیں، بڑبڑاتے پھرتے ہو
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024