چند روز قبل اغوا ہونیوالی خاتون بازیاب Apr 14, 2018 7:55 AM, April 14, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروزوالا (نامہ نگار) سرکل پولیس نے چند روز قبل اغوا ہونے والی خاتون (ض) کو برآمد کرلیا۔ اسے عدالت میں پیش کیا۔ خاتون کی درخواست پر اسے والدین کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+