ریڑھی پر کھجور بیچنے والانوجوان اغوا Apr 14, 2018 7:05 AM, April 14, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ نیو ٹائون کے علاقے سے نوجوان اغواء ہوگیا پولیس کو عزیز نے بتایا کہ مدعی کا چھوٹا بھائی ریڑھی پر کھجور لگاتا ہے جسے نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+