عمران خوش نہ ہوں ، انہیں بھی معلوم ہو جائے گا کہ وہ کیسے استعمال ہوئے ، منظور وسان
کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیرصنعت منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ سپرئیم کورٹ کے فیصلے کے دورس نتائج نکلیں گے سپریم کورٹ کے فیصلے سے تاحیات نااہلی کے درواذے کھل گئے ہیں۔ اس فیصلے کہ بعد اب میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ انتخابات نگے۔ اس فیصلے کہ بعد آنے والا وزیراعظم سب کے قابل قبول ہوگا۔ نوازشریف کو تاحیات نااہل ہونا ہی تھا۔ عمران خان خوش نہ ہو حالات اس کے بھی حق میں نہیں۔ آگے چل کر عمران خان کو بھی معلوم ہو گا کے وہ کیسے استعمال ہوا۔