شہباز شریف آج دو روزہ دور ے پر کراچی پہنچیں گے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ن لیگ کے صدر اور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کل ایک روزہ دورے پر صبح نو بجے کراچی پہنچیں گے۔ وزیراعلی پنجاب کل شام مقامی ہوٹل میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگے ۔ میاں شہباز شریف گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ اور ن لیگ کے راہ نماؤں سے ملاقات کرینگے۔