یو بی ایل کی صدر سیماکمال سے ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرکی ملاقات
کراچی (کامرس رپورٹر)یو بی ایل کی صدر مسز سیماکمال سے گزشتہ روز پاک سر زمین پارٹی کے رہنما اور ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرہ نے یو بی ایل کے ہیڈ آفس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پی ایس پی کے نیشنل کونسل کے رکن طلحہ، لیبر فیڈریشن کے انفارمیشن سیکرٹری جمیل سوداگر،اور فیصل بیگ بھی موجود تھے ۔ملاقات میں بینک ملازمین کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا اور ادارے کی مضبوطی کے لیے پی ایس پی کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی