نجی اسکول فیسوں میں ہوشربا اضافہ قابل مذمت ہے‘ متحدہ
کراچی(خصوصی رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان حق پرست ارکانِ صوبائی اسمبلی نے کراچی کے نجی اسکولوں کی جانب سے فیسوں میں ہوش ربا اضافہ پر پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے اس عمل کو قابل مذمت قراردیا ہے اور کہا ہے کہ عدالت عالیہ کے واضح فیصلے کے باوجود حکومت سندھ اس عمل میں