نوجوان نسل کو صحت مند ماحول فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے: آصف شہزاد Apr 14, 2017 7:05 AM, April 14, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ رائے ونڈ (نامہ نگار) صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ رائے ونڈ سٹی میاں محمد آصف شہزاد نے کہا کہ نوجوان نسل کو صحت مند ماحول فراہم کرنا مسلم لیگ ن کی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+