پنجاب یونیورسٹی میں گڈ فرائیڈے کی تقریب Apr 14, 2017 7:04 AM, April 14, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی کیمپس کارپوریشن کے مسیحی ملازمین کی جانب سے انڈر گرایجوئیٹ بلاک کے کمیٹی روم میں گڈ فرائیڈے کی مناسبت سے خصوصی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+