اوورسیز پاکستانیز کمیشن 7یورپی ممالک روڈ شوز منعقد کریگا
لاہور ( سپیشل رپورٹر) وزیر اعلی شہباز شریف کی ہدایت پر اوور سیز پاکستانیز کمیشن (او پی سی ) پنجاب،سات یورپی ممالک میں روڈ شوز کا اہتمام کرے گا۔ان ممالک میں اٹلی، سپین، ناروے، بیلجیم، فرانس، جرمنی اور سوئٹزرلینڈ شامل ہیں۔