بھارت میں نفرت پھیلانے کے الزام میں نیوز چینل ایڈیٹر گرفتار Apr 14, 2017 6:08 AM, April 14, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے نفرت پھیلانے کے الزام میں نیوز چینل سدرشن نیوز کے ایڈیٹر سریش چوہانکے کو لکھنؤ ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+